پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دیرینہ تعلقات ہیں، آصف زرداری

ویب ڈیسک: صدر مملکت آصف زرداری نے سعودی وزیر خارجہ سے ملاقات کے دوران کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دیرینہ اور دہائیوں پرانے تعلقات ہیں۔ یاد ر ہے کہ ملاقات میں اقتصادی تعاون کو مزید فروغ دینے مزید پڑھیں

سعودی وفد کا دورہ معاشی استحکام کا آغاز ثابت ہوگا، شہباز شریف

ویب ڈیسک: سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود نے اپنے دورہ کے دوسرے دن پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف سے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ یاد رہے کہ اس ملاقات میں سعودی وزیر خارجہ فیصل بن مزید پڑھیں

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 71 ہزار پوائنٹس کی حد عبور

ویب ڈیسک: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل تیزی دیکھی جا رہی ہے جس سے سرمایہ کاروں کے اعتماد کی بحالی کا پتہ چلتا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی مثبت رجحان پایا مزید پڑھیں

فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ، امن عامہ حکومت کی ذمہ داری قرار

ویب ڈیسک: فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی 149 صفحات پر مشتمل رپورٹ جاری کر دی گئی ہے جس میں امن عامہ حکومت کی ذمہ داری قرار دی گئی ہے۔ دوسری جانب سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل مزید پڑھیں

اسرائیل کے حملے کے بعد ایران کو کارروائی کا مکمل حق تھا، خواجہ آصف

ویب ڈیسک: وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ شام میں ایرانی سفارتخانے پر اسرئیل کے حملے کے بعد ایران کو کارروائی کا مکمل حق تھا۔ انہوں نے کہا کہ پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ مکمل کرنے کا مزید پڑھیں

صوبہ بھر میں طوفانی بارشیں، 21 افراد جاں بحق، 32 زخمی

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں گزشتہ روز سے جاری بارشوں نے تباہی مچا دی۔ ذرائع کے مطابق بارشوں کے باعث صوبہ کے مختلف اضلاع خیبر، دیر اپر و لوئر، چترال لوئر، سوات، باجوڑ، شانگلہ، مانسہرہ، مھمند، مالاکنڈ، کرک، ٹانک، مردان، پشاور، مزید پڑھیں

سرمایہ کاری کے نئے دور کا آغاز، سعودی وفد پاکستان پہنچ گیا

ویب ڈیسک: پاکستان اور سعودی عرب کے مابین سرمایہ کاری کے نئَے دور کا آغاز ہونے جا رہا ہے۔ اعلیٰ سعودی وفد پاکستان پہنچ گیا۔ ذرائع کے مطابق سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کی سربراہی میں مزید پڑھیں

صدر مملکت کی بیٹی آصفہ بھٹو نے رکن قومی اسمبلی کا حلف اٹھا لیا

ویب ڈیسک: صدر مملکت آصف علی زرداری کی چھوٹی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری نے رکن قومی اسمبلی کا حلف اٹھا لیا۔ ذرائع کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی ایازصادق کی زیرصدارت منعقد ہونے والے اجلاس میں آصفہ بھٹو زرداری نے رکن مزید پڑھیں

وزیرداخلہ

عامر تانبا پر فائرنگ میں بھارت ملوث ہوسکتا ہے،وزیرداخلہ

ویب ڈیسک: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ بھارتی دہشتگرد سربجیت سنگھ پر حملے میں ملوث عامر تانبا پر فائرنگ میں بھارت ملوث ہوسکتا ہے ۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر داخلہ محسن نقوی کا مزید پڑھیں

ابراہیم رئیسی

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی رواں ماہ پاکستان آئیں گے

ویب ڈیسک:پاک ایران تعلقات میں بڑی پیشرفت ، ایران کے صدر ابراہیم رئیسی رواں ماہ پاکستان کا دورہ کریں گے ۔ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی پہلے غیر ملکی سربراہ حکومت ہوں گے جو موجودہ پاکستانی حکومت کے برسر اقتدار مزید پڑھیں

نتائج چیلنج

پی ٹی آئی نے اسلام آباد کی 3نشستوں کے نتائج چیلنج کردیئے

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)نے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی پر اسلام آباد کی 3نشستوں کے انتخابی نتائج کو چیلنج کردیا۔ پی ٹی آئی نے اسلام آباد کی تینوں نشستوں میں مبینہ دھاندلی کواسلام آباد ہائی کورٹ مزید پڑھیں

سلامتی کونسل

اسرائیل پرحملہ، سلامتی کونسل کا اجلاس بغیرنتیجے کے ملتوی

ویب ڈیسک: ایران کی جانب سے اسرائیل پر حملے کے بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس رسمی کارروائی کے بعدغیر کسی نتیجے کے ملتوی کر دیا گیا۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق سلامتی کونسل میں اسرائیل ایران مزید پڑھیں

افغانستان میں بارش

افغانستان میں بارش اور سیلابی ریلے ، 33افراد جاں بحق

ویب ڈیسک: افغانستان میں کئی روز سے جاری موسلادھار بارش اور سیلابی ریلوں کے نتیجے میں 33افراد جاں بحق اور 27زخمی ہو گئے۔ محکمہ ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے ترجمان کے مطابق بارشوں اور سیلابی ریلوں کے باعث تقریبا ً600مکانات جزوی یا مزید پڑھیں

ایران کا اسرائیل پرحملہ

ایران کا اسرائیل پرحملہ ،200سے زائد ڈرون اور میزائل داغ دیئے

ویب ڈیسک: ایران نے دمشق میں ایرانی قونصل خانے پر حملے کا جواب دیتے ہوئے اسرائیل پر 200کے قریب ڈرون اور میزائل داغ دیے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران نے اسرائیل پر براہ راست ڈرون حملے کیے جس کی مزید پڑھیں