قومی اسمبلی، سپیکر و ڈپٹی سپیکر کا انتخابی عمل جاری، اپوزیشن کا شور شرابا

ویب ڈیسک: قومی اسمبلی میں اپوزیشن کے شور شرابے کے باوجود سپیکر و ڈپٹی سپیکر کا انتخابی عمل جاری ہے۔ اجلاس کی صدارت راجہ پرویز اشرف کر رہے ہیں۔ یاد رہے کہ آج راجہ پرویز اشرف کا بطور سپیکر عہدے مزید پڑھیں

ایوان مکمل نہیں، سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کا انتخاب کیسے ہوگا، عمر ایوب

ویب ڈیسک: قومی اسمبلی میں سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے انتخابی عمل کے موقع پر اپوزیشن کے شور شرابے کے جواب میں راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ آج سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کا انتخاب ہونا ہے، اگر کسی کو مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کا انتخاب آج ہو گا

ویب ڈیسک: سپیکر اور ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کا انتخاب آج کیا جائیگا۔ ذرائع کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی کے لئے ن لیگ کے سردار ایاز صادق اور سنی اتحاد کونسل کے عامر ڈوگر کے درمیان مقابلہ ہو گا۔ قومی مزید پڑھیں

ڈھاکہ، ریسٹورنٹ میں خوفناک آتشزدگی، 40 سے زائد افراد جاں بحق

ویب ڈیسک: بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں ایک ریسٹورنٹ میں خوفناک آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔ آتشزدگی سے 40 سے زائد افراد جھلس کر جاں بحق جبکہ درجنوں افراد زخمی ہو گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمیوں میں مزید پڑھیں

پاکستان میں انتخابات پر امریکی اراکین کانگریس خدشات کا شکار

ویب ڈیسک: پاکستان میں انتخابات پر امریکی اراکین کانگریس کی جانب سے خدشات کا اظہار کرتے ہوئے انتظامیہ کو خط لکھ دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ریاست ٹیکساس سے بھیجے گئے اس خط کو 30 سے زائد امریکی اراکین مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور یا عباد اللہ خان؟ افیصلہ آج ہوگا

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا چناو آج کیا جائیگا۔ اس منصب کیلئے سنی اتحاد کونسل کے علی امین گنڈاپور اوعر مسلم لیگ ن کے امیدوار عباد اللہ خان میں مقابلہ ہوگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں امیدواروں کی جانب مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

بیرسٹر گوہر پی ٹی آئی کےبلامقابلہ چیئرمین،عمر ایوب جنرل سیکرٹری منتخب

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر علی خان پی ٹی آئی کے بلا مقابلہ چیئرمین جبکہ عمر ایوب مرکزی جنرل سیکرٹری منتخب ہو گئے ۔ پی ٹی آئی کے اعلامیے کے مطابق ڈاکٹر یاسمین راشد پنجاب کی مزید پڑھیں

فلسطینیوں پر حملہ

غزہ میں امداد کے منتظر فلسطینیوں پر حملہ،100سے زائد شہید

ویب ڈیسک:غرہ میں امداد کے منتظر فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کی جانب سے حملہ،100سے فلسطینی شہید اور 750 کے قریب افراد زخمی ہوگئے۔ فلسطینی ذرائع کے مطابق غزہ کے جنوب مغربی علاقے میں الرشیداسٹریٹ پر نہتے فلسطینی امداد کے منتظر مزید پڑھیں

پی ٹی آئی

پی ٹی آئی نے فضل الرحمن سے وزارت عظمیٰ کاووٹ مانگ لیا

ویب ڈیسک:پاکستان تحریک انصاف کے وفد کی جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی رہائش گاہ آمد،قومی اسمبلی میں سپیکر،ڈپٹی سپیکر ، اور وزارت عظمیٰ کے لئے ووٹ مانگ لیا۔ پی ٹی آئی کے وفد میں عمر ایوب مزید پڑھیں

بابرسلیم سواتی سپیکراور ثریا بی بی ڈپٹی سپیکر خیبرپختونخوا منتخب

ویب ڈیسک: سنی اتحاد کونسل کے بابرسلیم سواتی خیبرپختونخوا کے 16 ویں سپیکر جبکہ سنی اتحاد کونسل کی ثریا بی بی ‌ڈپٹی سپیکر منتخب ہو گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا اسمبلی کے سپیکر کیلئے سنی اتحاد کونسل کے بابرسلیم مزید پڑھیں

عبدالخالق اچکزئی اور غزالہ گولہ بلامقابلہ سپیکر و ڈپٹی سپیکر منتخب

ویب ڈیسک: بلوچستان میں سپیکر و ڈپٹی سپیکر کا انتخاب بلا مقابلہ مکمل ہو گیا۔ ذرائع کےمطابق عبدالخالق اچکزئی سپیکر جبکہ غزالہ گولہ ڈپٹی سپیکر چن لی گئیں۔ عبدالخالق اچکزئی کا تعلق مسلم لیگ ن جبکہ غزالہ گولہ کا تعلق مزید پڑھیں

پشاور، سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے انتخاب کیلئے پولنگ جاری

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا اسمبلی میں سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے انتخاب کیلئے ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔ اس موقع پر نامزد وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور سمیت دیگر پارٹی اراکین بھی موجود ہیں۔ یاد رہے کہ اس موقع پر سپیکر مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کے نومنتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا

ویب ڈیسک: قومی اسمبلی کے اجلاس میں نومنتخب اراکین اسمبلی نے حلف اٹھا لیا۔ افتتاحی اجلاس کے موقع پر نو منتخب اراکین کی بڑی تعداد ایوان میں موجود تھی۔ تفصیلات کے مطابق 16 ویں قومی اسمبلی کا اجلاس زیر صدارت مزید پڑھیں