قیدیوں کی رہائی

پاکستان اور ایران کا قیدیوں کی رہائی پر اتفاق

ویب ڈیسک:پاکستان اور ایران کے درمیان انسانی بنیادوں پر جیلوں میں موجود قیدیوں کی رہائی اور انہیں وطن واپس بھیجنے پر اتفاق ہوگیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور ایران نے دونوں ممالک کی جیلوں میں قید اپنے شہریوں مزید پڑھیں

افغان طالبان کی دہشت گرد تنظیم کی حیثیت ختم کرنے کیلئے روس کوشاں

ویب ڈیسک: افغان طالبان کو دہشت گرد گروپوں کی فہرست سے نکالنے کیلئے روسی وزارت خارجہ سمیت دیگر اداروں نے غور شروع کر دیا ہے۔ اس حوالے سے روسی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ افغان طالبان کی دہشت گرد مزید پڑھیں

اسرائیل نے دیرالبلح میں امریکی امدادی گروپ پر جان بوجھ کر حملہ کیا، فرانسسکا البانیز

ویب ڈیسک: اقوام متحدہ کی نمائندہ خصوصی برائے فلسطین فرانسسکا البانیزنے کہا ہے کہ غزہ میں ہر سو آگ اور خون کا کھیل جاری ہے جو رکنے میں نہیں آ رہا۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیلی فوج نے دیر البلح مزید پڑھیں

مودی کے دور حکومت میں صرف ارب پتی راج کو فروغ دیا گیا، بلومبرگ

ویب ڈیسک: بھارت میں انتخابات کے حوالے سے بین الاقوامی سطح پر کافی شور اٹھنے لگا ہے۔ اس شور میں مقامی میڈیا کے ساتھ ساتھ غیر ملکی میدیا کی آواز بھی سنائی دینے لگی ہے۔ بلومبرگ کی جانب سے جاری مزید پڑھیں

پاکستان کے ساتھ سیکیورٹی پارٹنر شپ ترجیح ہے، میتھیو ملر

ویب ڈیسک: امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ بھارتی حکومت گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل پر مکمل تحقیقات کرے۔ اس حوالے سے انہوں نے مزید کہا کہ امریکہ کو ان مزید پڑھیں

سینیگال، اپوزیشن لیڈر عثمانی سونوکو وزیراعظم نامزد

ویب ڈیسک: سینیگال کے نومنتخب صدر فائے نے اپوزیشن لیڈر عثمانی سونوکو کو وزیراعظم نامزد کر دیا۔ ذرائع کے مطابق افریقی نژاد باسیرو دیومے فائے گزشتہ روز سینیگال کے سب سے کم عمر صدر بن گئے۔ گزشتہ روز ہونے والے مزید پڑھیں

اسرائیل کے سفید فاسفورس بموں سے غزہ اور لبنان کی زراعت تباہ

ویب ڈیسک: اسرائیل نے سفید فاسفورس بموں سے غزہ اور لبنان کی زراعت و ماحولیات کو طویل المدتی نقصان پہنچایا۔ ذرائع کے مطابق اسرائیلی افواج نے غزہ کے ساتھ ساتھ لبنان پر بھی کئی حملے کئے۔ اس دوران ماہرین نے مزید پڑھیں

نیتن یاہو دمشق حملے کے بعد ذہنی توازن کھو چکے ہیں، عبد اللہیان

ویب ڈیسک: ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے کہا ہے کہ دمشق میں ایرانی قونصل خانے پر حملہ غزہ میں اسرائیلی حکومت کی پے در پے ناکامیوں اور صیہونیوں کے عزائم کو حاصل کرنے میں ناکامی کا مزید پڑھیں

نئی دہلی، انتخابات میں کامیابی کیلئے مودی ہر حد پار کر گئے

ویب ڈیسک: بھارت میں انتخابات قریب آ رہے ہیں اور اس کے ساتھ ہی مودی دوبارہ تخت نشین ہونے کیلئے ہر حربہ آزمانے لگے ہیں۔ چاہے دھمکی ہو یا وارننگ تمام بھارتی پارٹیوں کو نشانے پر رکھ کر کامیابی حاصل مزید پڑھیں

ملعون پراسرار طورپر ہلاک

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کرنیوالا ملعون پراسرار طورپر ہلاک

ویب ڈیسک: سویڈن میں قرآنِ مجید کی بے حرمتی کرنے والا ملعون عراقی پناہ گزین ناروے میں پر اسرار طور پر ہلاک ہوگیا۔ سلوان صباح مومیکا نامی شخص نے سوئیڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم میں قرآن پاک کی بے حرمتی مزید پڑھیں

بہو کو قتل کردیا

بھارت:جہیز میں مہنگی گاڑی نہ ملنے پرسسرالیوں نے بہو کو قتل کردیا

ویب ڈیسک: بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر گریٹر نوائیڈا میں جہیز میں مہنگی گاڑی ٹویوٹا فارچیونر نہ ملنے پر سسرالیوں نے بہو کو قتل کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نوائیڈا میں کرشمہ نامی لڑکی اپنے سسرالیوں کے مبینہ تشدد کے مزید پڑھیں

زلزلہ

تائیوان میں شدید زلزلہ: کئی عمارتیں زمین بوس،4افراد ہلاک

ویب ڈیسک: تائیوان میں 25سالہ ملکی تاریخ کا شدید ترین زلزلہ ، درجنوں عمارتیں زمین بوس ہونے سے 4 افراد ہلاک اور 50سے زائد زخمی ہوگئے۔ زلزلے کے بعد جاپان اور فلپائن میں سونامی کی وارننگ جاری کی گئی تھیں، مزید پڑھیں

افطار ڈنر منسوخ

امریکی مسلم رہنماؤں کا بائیکاٹ :وائٹ ہاؤس میں افطار ڈنر منسوخ

ویب ڈیسک: امریکی مسلم رہنماؤں کی جانب سے بائیکاٹ کے بعد وائٹ ہاؤس افطار ڈنر منسوخ کردیاگیا۔ قطری نشریاتی ادارہ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر وائٹ ہاؤس ذرائع نے بتایا کہ مسلم رہنماؤں مزید پڑھیں

افطار ڈنر کا بائیکاٹ

غزہ جنگ :امریکی مسلم رہنماؤں کا وائٹ ہاؤس افطار ڈنر کا بائیکاٹ

ویب یسک: غزہ جنگ پر جوبائیڈن کی پالیسیوں کے خلاف امریکی مسلم رہنماؤں نے وائٹ ہاؤس میں روایتی افطار ڈنر کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے۔ غزہ جنگ پر امریکی پالیسی کیخلاف امریکن مسلم تنظیموں نے بطور احتجاج وائٹ ہاؤس مزید پڑھیں