ترکیہ، 15 شہروں میں میئر کی نشستوں پر حزبِ اختلاف کے امیدوار کامیاب

ویب ڈیسک: ترکیہ میں بلدیاتی انتخابات نے حکمران اور حزب اختلاف جماعتوں کا گراف واضح کر دیا۔ صدر اردوان اور ان کی جماعت کو دو دہائیوں سے زیادہ کے اقتدار میں بدترین شکست جبکہ حزبِ اختلاف کی ریپبلکن پیپلز پارٹی مزید پڑھیں

غزہ، الشفا ہسپتال کے محاصرے میں 400 سے زیادہ فلسطینی شہید

ویب ڈیسک: اسرائیلی بربریت میں آئے دن تیزی آتی جا رہی ہے جبکہ اس سلسلے میں صیہونیوں نے اقوام متحدہ اور عالمی عدالت انصاف کے فیصلوں کی بھی دھجیاں اڑا دیں۔ ذرائع کے مطابق اسرائیلی افواج نے غزہ میں الشفا مزید پڑھیں

فلسطینیوں پر فائرنگ

غزہ میں امداد کے منتظر فلسطینیوں پر فائرنگ ،17شہید

ویب ڈیسک: غزہ میں امداد کے منتظر فلسطینیوں پر ایک مرتبہ پھر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 17فلسطینی شہید جبکہ 30زخمی ہو گئے ۔ عرب میڈیا کے مطابق دیرالبلاح میں مغازی پناہ گزین کیمپ پر بھی اسرائیلی حملے میں 3فلسطینی مزید پڑھیں

مسجد الحرام میں معتکفین کیلئے تیاریاں مکمل، 3 ہزار کی گنجائش تیار

ویب ڈیسک: ماہ رمضان کے آخری عشرے میں اعتکاف کیلئے دنیا بھر سے مسلمان اعتکاف کیلئے تیاریاں کر چکے ہیں۔ اس حوالے سے مسجد الحرام میں بھی معتکفین کیلئے تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ یاد رہے کہ مسجد الحرام مزید پڑھیں

تربیلہ ڈیم، چینی انجینئرز کے دوبارہ کام شروع کرنے پر مزدور خوش

ویب ڈیسک: بشام میں دہشتگردی کے واقعے کے بعد چین نے تربیلا ڈیم پر دوبارہ کام شروع کر دیا۔ ذرائع کے مطابق چینی انجینئرز پر دہشت گرد حملے کے بعد غیر ملکی کمپنیوں نے 3 ڈیموں دیامر بھاشا ڈیم پر مزید پڑھیں

برطانوی فوجیوں پر داڑھی رکھنے کی پابندی اٹھا لی گئی

ویب ڈیسک: برطانوی حاضر سروس فوجیوں پر داڑھی رکھنے پر پابندی اٹھا لی گئی۔ ذرائع کے مطابق برطانیہ کی فوج نے اپنی پالیسی میں ردوبدل کرتے ہوئے حاضر سروس فوجیوں پر داڑھی رکھنے پر پابندی اٹھا لی ہے۔ اس حوالے مزید پڑھیں

نیتن یاہو نے مذاکراتی وفود دوحہ اور قاہرہ بھیجنے کی منظوری دیدی

ویب ڈیسک: حماس اور اسرائیل کے مابین جنگ بندی کیلئے عالمی سطح پر کوششیں جاری ہیں۔ عالمی عدالت انصاف کے علاقہ دیگر ممالک بھی اس سلسلے میں سرگرم رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق اب ان کوششوں میں مثبت اشارے ملنے مزید پڑھیں

چین کا پاکستان سے دہشتگرد حملے کی تحقیقات اور کارروائی کا مطالبہ

ویب ڈیسک: چینی قافلے پر ہونے والے دہشتگردی حملے کے حوالے سے چین کی جانب کہا گیا ہے کہ پاکستان دہشتگرد حملے کی تحقیقات اور ان کے خلاف کارروائی کرے۔ ذرائع کے مطابق بیجنگ میں ترجمان چینی وزارت خارجہ لی مزید پڑھیں

اسرائیلی افواج کی وحشیانہ بمباری جاری، مزید 10 فلسطینی شہید

ویب ڈیسک: اسرائیلی افواج کی جانب سے غزہ پر بمباری کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ روز مشرقی غزہ کے علاقے شجائیہ میں صیہونیوں کی بمباری میں مزید 10 فلسطینی شہید کر دیئے گئے۔ ذرائع کے مطابق مشرقی غزہ کے علاقے مزید پڑھیں

غزہ، 11 لاکھ افراد غذائی قلت کا شکار، اقوام متحدہ رپورٹ

ویب ڈیسک: 7 اکتوبر سے جاری حماس اسرائیل جنگ کے باعث غزہ میں 11 لاکھ افراد غذائی قلت کا شکار ہیں۔ ذرائع کے مطابق فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کے امدادی ادارے (انرا) کے مرکزی ترجمان جوناتھن فولر مزید پڑھیں

غزہ میں پورا ہیلتھ سسٹم غیر فعالیت کے دہانے پر پہنچ چکا ہے، ڈبلیو ایچ او

ویب ڈیسک: ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن ڈبلیو ایچ او کی جانب سے غزہ کی تشویشناک صورتحال کے حوالے سے بتایا ہے کہ غزہ میں پورا ہیلتھ سسٹم غیر فعالیت کے دہانے پر پہنچ چکا ہے۔ ڈبلیو ایچ او کی رپورٹ میں مزید پڑھیں

اسرائیل غزہ میں قحط کے خاتمے کیلئے اقوام متحدہ سے تعاون کرے، عالمی عدالت انصاف

ویب ڈیسک: عالمی عدالت انصاف نے اسرائیلی حکام کو تنبیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ غزہ میں قحط کے خاتمے کیلئَے اقوام متحدہ سے تعاون کرے۔ عالمی عدالت انصاف نے جنوبی افریقہ کی درخواست پر فیصلہ دیتے ہوئے مزید مزید پڑھیں

پاکستان اور امریکہ کے درمیان پارٹنرشپ کو مزید تقویت دیں گے، جوبائیڈن

ویب ڈیسک: امریکی صدر کی جانب سے وزیراعظم شہباز شریف کو منصب سنبھالنے پر پہلا خط لکھا گیا ہے جس میں امریکی صدر جوبائیڈن نے لکھا ہے کہ پاکستان اور امریکہ کے درمیان پارٹنرشپ کو مزید تقویت دیں گے۔ انہوں مزید پڑھیں

مزید62فلسطینی شہید

الشفا ہسپتال اور خان یونس میں اسرائیلی حملے،مزید62فلسطینی شہید

ویب ڈیسک: غزہ شہرکے الشفا ہسپتال، اور غزہ کی جنوبی پٹی میں خان یونس کے علاقے میں اسرائیلی حملوں کے دوران مزید62فلسطینی شہید ہو گئے ۔ غزہ میں حماس کے زیر انتظام وزارت صحت کے مطابق ا سرائیل کی کارروائیوں مزید پڑھیں

حلب پر فضائی حملہ

اسرائیل کا شام شہر حلب پر فضائی حملہ ،38افراد جاں بحق

ویب ڈیسک: اسرائیل کا شام کے شہر حلب میں جمعے کی علی الصباح فضائی حملہ،38افراد جاں بحق ،فوجی بھی شامل ہیں۔ خبر رساں ادارے رائٹرزکے مطابق دو مختلف سیکیورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ اسرائیل کی فضائی کارروائی میں عسکری مزید پڑھیں

کسانوں کا احتجاج

برطانیہ میں کسانوں کا احتجاج،پارلیمنٹ کا گھیراؤ

ویب ڈیسک:برطانیہ میں حکومتی پالیسیوں سخت ناراض کسانوں کا احتجاج ،ٹریکٹروں کے ذریعے پارلیمنٹ کا گھیراؤ کر لیا ۔ برطانوی میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ برطانوی کسان سڑکوں پر نکل آئے ہیں اور حکومتی پالیسیوں کے خلاف شدید مزید پڑھیں

9ہزار مائیں شہید

غزہ جنگ :6 ماہ کے دوران 9ہزار مائیں شہید ہو گئیں

ویب ڈیسک: غزہ میں اسرائیلی جنگ کے دوران7اکتوبر سے اب تک تقریباً 9000مائیں شہید ہو گئی ہیں ۔ یو این وویمن نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا کہ مہینے کے قریب پہنچنے والی انسانیت کے خلاف اسرائیلی جنگ میں9ہزار مائیں مزید پڑھیں