واشنگٹن، اسرائیل میں انتخابات اور قیادت کی تبدیلی پر زور بڑھنے لگا

ویب ڈیسک: غزہ میں جاری کشت و خون اور 7 اکتوبر سے جاری بمباری کے خلاف پوری دنیا سمیت امریکی سینیٹ سے بھی صدائیں بلند ہونا شروع ہو گئیں۔ ذرائع کے مطابق اسرائیل میں انتخابات اور قیادت کی تبدیلی کے مزید پڑھیں

نیتن یاہو رمضان میں جنگ جاری رکھنے پر بضد، رفاح آپریشن کی منظوری

ویب ڈیسک: غزہ میں جاری جنگ میں ہداف حاصل نہ کر سکنے کے باوجود نیتن یاہو رمضان المبارک میں بھی جنگ جاری رکھنے پر بضد ہیں۔ اس سلسلے میں اسرائیلی جنگی کابینہ نے رفاح آپریشن کی منظوری دے دی۔ نیتن مزید پڑھیں

93فلسطینی شہید

اسرائیلی طیاروں کا نصیرات کیمپ پر حملہ، 93فلسطینی شہید

ویب ڈیسک: اسرائیلی طیاروں کی جانب سے نصیرات کیمپ پر سحر و افطار کے اوقات میں فضائی حملہ،93فلسطینی شہید، سینکڑوں زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق رمضان میں بھی فلسطینیوں پر اسرائیلی بمباری نہ رک سکی، 24گھنٹوں مزید پڑھیں

معاشی پابندیاں

اسرائیلی فوج کو تیل دینے والی کمپنیوں پر معاشی پابندیاں لگانے کا مطالبہ

ویب ڈیسک: عالمی سطح پر امن اور سکیورٹی کو یقینی بنانے والے ادارے اقوام متحدہ کے دو نمائندوں نے غزہ جنگ کے دوران اسرائیلی فوج کو تیل دینے والی کمپنیوں پر معاشی پابندی لگانے کا مطالبہ کیا ہے ۔ غیر مزید پڑھیں

رمضان میں بھی صیہونیوں کے حملے جاری، بچوں سمیت 36 فلسطینی شہید

وب ڈیسک: غزہ میں مہاجرین کیمپ پر اسرائیلی افواج نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں بچوں اور خواتین سمیت متعدد فلسطینی شہید ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق اسرائیلی فوج کے حملے ماہ رمضان میں بھی جاری ہیں۔ نصیرت کیمپ پر مزید پڑھیں

پاکستانی شہری کو قتل کردیا

جرمنی :جنونی شخص نے چاقو کے وارکرکے پاکستانی شہری کو قتل کردیا

ویب ڈیسک: جرمنی میں مقامی شخص نے گھر میں داخل ہوکر چاقو کے وار کرکے پاکستانی شہری کو قتل کردیا حملے میں مقتول کی اہلیہ اور 13سالہ بیٹی شدید زخمی ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق جرمنی کی جنوبی ریاست بادن مزید پڑھیں

حماس کاشہباز شریف کو خط

حماس کی اسرائیلی جارحیت روکنے کیلئے پاکستان سے اقدامات کی اپیل

ویب ڈیسک: فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے اسرائیل جارحیت روکنے کے لئے پاکستان سے موثر اقدامات کی اپیل کردی ۔ خبر رساں ادارے کے مطابق حماس کے سربراہ نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھا ہے جس میں انہیں دوسری مزید پڑھیں

ڈونلڈ لو کے خلاف الزامات بے بنیاد ہیں، میتھیو ملر

ویب ڈیسک: امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ امریکی اسسٹنٹ سیکرٹری ڈونلڈ لو کے خلاف الزامات بے بنیاد ہیں۔ انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ اسسٹنٹ سیکرٹری ڈونلڈ لو مزید پڑھیں

امریکی سینیٹر چک شومر کا اسرائیلی قیادت کی تبدیلی کا مطالبہ

ویب ڈیسک: امریکی سینیٹر چک شومر نے غزہ میں جاری جنگ کے حوالے سے اسرائِیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئَے اسرائیل میں نئے انتخابات کا مطالبہ کر دیا۔ سینئر امریکی سینیٹر چک شومر نے غزہ میں مزید پڑھیں

غزہ، امداد کےمنتظرنہتےفلسطینیوں پر بمباری، 80 سے زائد افراد شہید

ویب ڈیسک: اسرائیلی افواج کی جانب سے امداد کے منتظر نہتے فلسطینیوں پر ایک بار پھر وحشیانہ بمباری کی گئی جس سے مزید 80 سے زائد افراد شہید ہو گئے۔ اس کارروائی میں 150 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے مزید پڑھیں