اجتماعی قبروں کی موجودگی

مقبوضہ کشمیر میں 2700اجتماعی قبروں کی موجودگی کا انکشاف

ویب ڈیسک :مقبوضہ کشمیر کے مختلف علاقوں میں 2700اجتماعی قبروں کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے ۔ رپورٹ کے مطابق انگانہ چیٹرجی نے 2012 ءمیں بانڈی پورہ، بارمولہ اور ضلع کوٹورا میں 2700 اجتماعی قبروں کی نشاندہی کی‘55 گاو¿ں میں مزید پڑھیں

امریکی فنکارہ

فلسطین کی حمایتی امریکی فنکارہ یونیورسٹی کی ملازمت سے دستبردار

ویب ڈیسک :فلسطین کی حمایت کے اصولی موقف پر قائم رہتے ہوئے امریکی فنکارہ لاری اینڈرسن جرمن یونیورسٹی کی ملازمت سے ستبردار ہو گئی ۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی فنکارہ لاری اینڈرسن فلسطین کی حمایت میں 2001ءمیں لکھے مزید پڑھیں

نیٹو ممالک

نیٹو ممالک نے یوکرین کیلئے اربوں ڈالر امداد پر اتفاق کرلیا

ویب ڈیسک :نیٹو ممالک نے روس کیخلاف بڑا محاذ کھولنے کی تیاری کر لی ہے، یورپی یونین کی جانب سے روس کیخلاف جنگ میں یوکرین کی امداد کیلئے اربوں ڈالر امداد دینے پر اتفاق کر لیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا مزید پڑھیں

ارب پتی برطانوی تاجر ڈینی لیمبو نے اسلام قبول کر لیا

ویب ڈیسک: برطانیہ کے ارب پتی تاجر ڈینی لیمبو نے اسلام قبول کر لیا۔ ذرائع کے مطابق ارب پتی برطانوی تاجر نے اسلام قبول کرنے کا اعلان اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر کیا۔ ذرائع کے مطابق ڈینی لیمبو نے عمرہ کی مزید پڑھیں

امریکی عدالت کا فیصلہ، اسرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی کا مرتکب قرار

ویب ڈیسک: امریکی وفاقی عدالت کی جاب سے جاری ہونے والے فیصلے میں اسرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی کا مرتکب قرار پایا ہے۔ وفاقی عدالت کے جج جیفری وائٹ کا فیصلے میں کہنا تھا کہ غزہ میں اسرائیل فلسطینیوں کی مزید پڑھیں

افغانستان میں القاعدہ پھر متحرک، 8 تربیتی کیمپ قائم، یو این رپورٹ

ویب ڈیسک: اقوام متحدہ سیکیورٹی کونسل کی جانب سے رپورٹ جاری کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ افغانستان میں القاعدہ پھر متحرک ہو گئی ہے اور انہوں نے 8 تربیتی کیمپ قائم کر دیئَے ہیں۔ اس حوالے مزید پڑھیں

غزہ لہو لہو، مزید 118 فلسطینی شہید، مجموعی تعداد 27 ہزار سے متجاوز

ویب ڈیسک: صیہونی افواج کی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری جس سے گزشہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 118 فلسطینی شہید ہو گئے۔ ان شہداء کے ساتھ مجوعی شہداء کی تعداد 27 ہزار سے متجاوز ہو گئی ہے۔ اس حوالے مزید پڑھیں

العمل ہسپتال میں آکسیجن کی قلت، مریضوں کی زندگیاں خطرے میں

ویب ڈیسک: اسرائیلی افواج کی جانب سے طبی مراکز پر بمباری اور ان کا محاصرہ جاری ہے۔ اس دوران خان یونس میں العمل ہسپتال میں آکسیجن کی قلت کے نتیجے میں مریضوں کی زندگیوں کوشدید خطرات لاحق ہو گئے ہیں۔ مزید پڑھیں

نئی دہلی، 600 سال پرانی اخوند جی مسجد اور مدرسہ شہید

ویب ڈیسک: بھارتی حکام نے نئی دہلی کی 600 سال پرانی اخوند جی مسجد اور ملحق مدرسہ بحرالعلوم شہید کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی حکام نے مسجد کے احاطے میں موجود قبریں بھی مسمار کردیں۔ نئی دہلی کے مزید پڑھیں

امریکی وفاقی عدالت

اسرائیل غزہ میں نسل کشی کا مرتکب ہوا ہے‘امریکی وفاقی عدالت

ویب ڈیسک :عالمی عدالت انصاف کے بعد امریکی وفاقی عدالت نے بھی اسرائیل کو غزہ میں نسل کشی کا مرتکب قرار دے دیا۔ امریکا کی وفاقی عدالت کے جج جیفری وائٹ نے فیصلے میں کہا کہ اسرائیل غزہ میں نسل مزید پڑھیں

ملائیشین بادشاہ

نئے ملائیشین بادشاہ پُرتعیش گاڑیوں سے زیادہ موٹر بائیک کے شوقین

ویب ڈیسک: نئے ملائیشین بادشاہ ابراہیم اسکندر پُرتعیش گاڑیوں سے زیادہ موٹر بائیک کے شوقین ہیں۔ ذرائع کے مطابق ابراہیم اسکندر نے ملائیشیا کے بادشاہ کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ ان کی تاج پوشی ایک ایسے وقت مزید پڑھیں

کشمیری خواتین

31 برس میں 11224 کشمیری خواتین کیساتھ زیادتی بھارتی بربریت کا کھلا ثبوت

ویب ڈیسک: مقبوضہ کشمیر میں گزشتہ 31 برس میں 11224 خواتین زیادتی کا شکار ہوئی ہیں جو بھارتی بربریت کا کھلا ثبوت ہے۔ میڈیا کے مطابق 1989 سے 2020 تک 11224 کشمیری خواتین بھارتی فوج کے ہاتھوں جنسی زیادتی کا مزید پڑھیں

بڑی جمہوریت

دنیا کی بڑی جمہوریت کہلوانے والے بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب

ویب ڈیسک: دنیا کی بڑی جمہوریت کہلوانے والے بھارت کا مکروہ چہرہ دنیا پر بے نقاب ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق مودی سرکار مقبوضہ کشمیر ہڑپ کرنے کے لئے اوچھے ہتھکنڈوں پر اُتر آئی ہے۔ مودی سرکار کشمیر کے مسلم تشخص مزید پڑھیں

امریکی شہروں میں غزہ جنگ بندی کی قراردادیں منظور، بائیڈن کا انکار

ویب ڈیسک: امریکی شہروں میں غزہ جنگ بندی کے حوالے سے قراردادیں منظور کی گئی ہیں۔ اس حوالے سے مزید وضاحت دی گئی ہے کہ امریکا کی 70 سٹی کونسلز میں غزہ جنگ بندی کی قراردادیں منظور کرلی گئیں۔ امریکی مزید پڑھیں

غزہ میں بدترین قتل عام جاری، 150 سے زائد فلسطینی شہید

ویب ڈیسک: اسرائیلی افواج کے ہاتھوں فلسطینیوں کا بدترین قتل عام کا سلسلہ تواتر کے ساتھ جاری ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 150 سے زائد فلسطینی شہید کر دیئے گئے۔ ذرائع کے مطابق اسرائیلی افواج کی جانب سے مزید پڑھیں

مودی کا نیا حربہ، ہندو توا کے مظالم آشکار کرنے والی ویب سائیٹس بلاک

ویب ڈیسک: بھارتی وزیراعظم مودی نے انتخابات میں کامیابی کیلئے نیا حربہ آزمانا شروع کر دیا۔ اب کی بار بھارتی ریاست میں ہندوتوا نظریہ پرستوں کے مظالم کی رپورٹنگ کرنے والی ہندوتوا واچ نامی ویب سائیٹس بلاک کر دیں۔ اس مزید پڑھیں