نئی دہلی، 600 سال پرانی اخوند جی مسجد اور مدرسہ شہید

ویب ڈیسک: بھارتی حکام نے نئی دہلی کی 600 سال پرانی اخوند جی مسجد اور ملحق مدرسہ بحرالعلوم شہید کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی حکام نے مسجد کے احاطے میں موجود قبریں بھی مسمار کردیں۔ نئی دہلی کے مزید پڑھیں

امریکی وفاقی عدالت

اسرائیل غزہ میں نسل کشی کا مرتکب ہوا ہے‘امریکی وفاقی عدالت

ویب ڈیسک :عالمی عدالت انصاف کے بعد امریکی وفاقی عدالت نے بھی اسرائیل کو غزہ میں نسل کشی کا مرتکب قرار دے دیا۔ امریکا کی وفاقی عدالت کے جج جیفری وائٹ نے فیصلے میں کہا کہ اسرائیل غزہ میں نسل مزید پڑھیں

ملائیشین بادشاہ

نئے ملائیشین بادشاہ پُرتعیش گاڑیوں سے زیادہ موٹر بائیک کے شوقین

ویب ڈیسک: نئے ملائیشین بادشاہ ابراہیم اسکندر پُرتعیش گاڑیوں سے زیادہ موٹر بائیک کے شوقین ہیں۔ ذرائع کے مطابق ابراہیم اسکندر نے ملائیشیا کے بادشاہ کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ ان کی تاج پوشی ایک ایسے وقت مزید پڑھیں

کشمیری خواتین

31 برس میں 11224 کشمیری خواتین کیساتھ زیادتی بھارتی بربریت کا کھلا ثبوت

ویب ڈیسک: مقبوضہ کشمیر میں گزشتہ 31 برس میں 11224 خواتین زیادتی کا شکار ہوئی ہیں جو بھارتی بربریت کا کھلا ثبوت ہے۔ میڈیا کے مطابق 1989 سے 2020 تک 11224 کشمیری خواتین بھارتی فوج کے ہاتھوں جنسی زیادتی کا مزید پڑھیں

بڑی جمہوریت

دنیا کی بڑی جمہوریت کہلوانے والے بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب

ویب ڈیسک: دنیا کی بڑی جمہوریت کہلوانے والے بھارت کا مکروہ چہرہ دنیا پر بے نقاب ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق مودی سرکار مقبوضہ کشمیر ہڑپ کرنے کے لئے اوچھے ہتھکنڈوں پر اُتر آئی ہے۔ مودی سرکار کشمیر کے مسلم تشخص مزید پڑھیں

امریکی شہروں میں غزہ جنگ بندی کی قراردادیں منظور، بائیڈن کا انکار

ویب ڈیسک: امریکی شہروں میں غزہ جنگ بندی کے حوالے سے قراردادیں منظور کی گئی ہیں۔ اس حوالے سے مزید وضاحت دی گئی ہے کہ امریکا کی 70 سٹی کونسلز میں غزہ جنگ بندی کی قراردادیں منظور کرلی گئیں۔ امریکی مزید پڑھیں

غزہ میں بدترین قتل عام جاری، 150 سے زائد فلسطینی شہید

ویب ڈیسک: اسرائیلی افواج کے ہاتھوں فلسطینیوں کا بدترین قتل عام کا سلسلہ تواتر کے ساتھ جاری ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 150 سے زائد فلسطینی شہید کر دیئے گئے۔ ذرائع کے مطابق اسرائیلی افواج کی جانب سے مزید پڑھیں

مودی کا نیا حربہ، ہندو توا کے مظالم آشکار کرنے والی ویب سائیٹس بلاک

ویب ڈیسک: بھارتی وزیراعظم مودی نے انتخابات میں کامیابی کیلئے نیا حربہ آزمانا شروع کر دیا۔ اب کی بار بھارتی ریاست میں ہندوتوا نظریہ پرستوں کے مظالم کی رپورٹنگ کرنے والی ہندوتوا واچ نامی ویب سائیٹس بلاک کر دیں۔ اس مزید پڑھیں

پاکستانیوں کو اپنا لیڈر منتخب کرنے کا پورا حق حاصل ہے، میتھیو ملر

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کی انتخابی ریلی پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ پاکستانیوں کو اپنا لیڈر منتخب کرنے کا پورا حق حاصل ہے۔ اس میں انہیں کسی مزید پڑھیں

اسرائیلی کمانڈوز

اسرائیلی کمانڈوز کا فلسطین کے اسپتال پر حملہ، مریضوں کو گولیاں ماری دیں

ویب ڈیسک: اسرائیلی کمانڈوز نے طبی عملے کے لباس میں فلسطین کے ہسپتال پر حملہ کیا اور مریضوں کو گولیاں ماری دیں۔ اسرائیلی اور فلسطینی حکام کے مطابق شہریوں اور طبی عملے کے لباس میں ملبوس اسرائیلی سپیشل فورسز نے مزید پڑھیں

بھارت مسلم دشمنی

بھارت کی مسلم دشمنی، سٹوڈنٹس اسلامک موومنٹ تنظیم پر پابندی عائد

ویب ڈیسک: بھارت نے مسلم دشمنی کی حد کر دی ہے۔ سٹوڈنٹس اسلامک موومنٹ آف انڈیا نامی تنظیم پر پانچ سال کے لئے پابندی عائد کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی وزارت داخلہ نے ایک روز قبل جاری کیے گئے مزید پڑھیں

غزہ سے فوج نکالیں گے نہ قیدیوں کو رہا کیا جائے گا، نیتن یاہو

ویب ڈیسک: یرغمالیوں کے تبادلے کے بدلے جنگ بندی کا امکان مسترد، اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے دو ٹوک موقف واضح کر دیا۔ انہوں نے کہا ہے کہ غزہ سے فوج نکالیں گے نہ ہی فلسطینی قیدیوں کو مزید پڑھیں