برطانوی رکن پارلیمنٹ

بھارت برطانیہ میں سکھوں کو نشانہ بنا رہاہے،برطانوی رکن پارلیمنٹ

ویب ڈیسک:برطانوی رکن پارلیمنٹ پریت کور گل نے برطانیہ کی پارلیمنٹ میں بھارت پر الزام لگایا ہے کہ ہندوستان سے تعلق رکھنے والے ایجنٹ برطانیہ میں سکھ کارکنوں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ پریت گل نے کہا ”جمہوریت میں اختلاف مزید پڑھیں

غزہ میں قحط، وبائی امراض اور سردی، فلسطینیوں کی مشکلات بڑھنے لگیں

ویب ڈیسک: اسرائیلی افواج کی وحشیانہ بمباری اور زمینی کارروائی کی وجہ سے غزہ میں حالات انتہائی سنگین ہو گئے ہیں۔ غزہ میں قحط، وبائی امراض اور سردی کی وجہ سے فلسطینیوں کی مشکلات بڑھنے لگیں۔ تمام تر امدادی سامان مزید پڑھیں

فلسطینی سر زمین پر اسرائیلی قبضہ عالمی عدالت انصاف کی توہین قرار

ویب ڈیسک: فلسطین پر اسرائیلی 57 سالہ قبضے اور جاری جارحیت کے حوالے سے عالمی عدالت انصاف میں سماعت مکمل ہو گئی۔ اسرائیلی قبضے کے خلاف اقوام متحدہ کی درخواست پر عالمی عدالت انصاف میں سماعت ہوئی۔ 8 روزہ سماعت مزید پڑھیں

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر امریکی ترجمان کا ردعمل

ویب ڈیسک: پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر امریکی ترجمان محکمہ خارجہ کا کہنا تھا کہ اس حوالے سے ہونیوالی پیشرفت سے متعلق کچھ نہیں کہہ سکتے۔ رپورٹس کا جائزہ لینے کے بعد تبصرہ کریں گے۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں

دنیا کی تیسری بڑی مسجد

الجزائر میں دنیا کی تیسری بڑی مسجد کا باضابطہ افتتاح

ویب ڈیسک:الجزائر کے صدر عبدالمجید تبون نے دنیا کی تیسری اور افریقا کی سب سے بڑی مسجد کا باضابطہ افتتاح کر دیا ہے۔ مسجد70 ایکڑ پر محیط ہے، جس میں ایک لاکھ 20 ہزار نمازیوں کی گنجائش ہے‘پہلی مرتبہ اکتوبر مزید پڑھیں

خود کو آگ لگا دی

غزہ جنگ کیخلاف احتجاج:امریکی فضائیہ کے اہلکار نے خود کو آگ لگا دی

ویب ڈیسک:امریکی فضائیہ کے اہلکار نےغزہ جنگ کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے اسرائیلی سفارت خانے کے باہر خود آگ لگا دی ۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق واشنگٹن ڈی سی میں اسرائیلی سفارت خانے کے باہر ایک مزید پڑھیں

اسرائیل پر فلسطینی نسل کشی کے سوال پر انٹونی بلنکن کا جواب دینے سے انکار

ویب ڈیسک: امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن سے ایک پروگرام میں اسرائیل کے حوالے سے سوال پوچھا گیا کہ اسرائیل فلسطینی نسل کشی کا مرتکب ہو رہا ہے؟ اس پر انٹونی بلنکن نے گول مول سا جواب دیتے ہوئے غزہ مزید پڑھیں

سعودی عرب میں غیر قانونی تارکین وطن کیخلاف کارروائی، 19 ہزار گرفتار

ویب ڈیسک: سعودی عرب میں غیر قانونی تارکین وطن کیخلاف کارروائی کا اغاز کر دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے کی جانیوالی کارروائیوں میں 19 ہزار گرفتار جبکہ 9 ہزار بے دخل کر دیئے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق سعودی مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ ایک بار پھر امریکی صدارتی امیدوار بننے کے قریب

ویب ڈیسک: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ری پبلکن پرائمری میں صدارتی حریف نکی ہیلی کو ہرا کر ایک بار پھر امریکی صدارتی امیدوار بننے کے قریب ہو گئے ہیں۔ یاد رہے کہ انہوں نے اپنے حریف نکی ہیلی کو مزید پڑھیں

روس سے جنگ،مغربی ممالک کے رہنما اظہار یکجہتی کرنے یوکرین پہنچ گئے

ویب ڈیسک: روس یوکرین کو 2 سال مکمل ہونے پر مغربی ممالک کے رہنما اظہار یکجہتی کرنے کیلئے یوکرین پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق ان رہنماوں میں اٹلی کی وزیراعظم جیورجیا میلونی، کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو، بیلجیم کے الیگزینڈر مزید پڑھیں

سینکڑوں ٹرک رفاح بارڈر پر غزہ جانے کے منتظر، تصاویر وائرل

ویب ڈیسک: غزہ جانے کیلئے سینکڑوں ٹرک رفاح بارڈر پر اجازت ملنے اور بارڈر کھلنے کے منتظر ہیں۔ اس حوالے سے ایک تصویر سیٹلائٹ سے بھی جاری کی گئی ہے۔ اقوام متحدہ کے انسانی ہمدردی کے ادارے (OCHA) کے تازہ مزید پڑھیں

عالمی عدالت انصاف فلسطین پر اسرائیلی قبضہ ختم کرائے، کویت

ویب ڈیسک: عالمی عدالت انصاف میں جاری کارروائی کے دوران کویت کے سفیر علی احمد ابراہیم الدفیری نے مطالبہ کیا ہے کہ آئِی سی جے دہائیوں سے جاری ناانصافی کو ختم کرانے سمیت فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی قبضے کو غیر مزید پڑھیں