سیلابی صورتحال

متحدہ عرب امارات میں بارش کے بعد سیلابی صورتحال

ویب ڈیسک: متحدہ عرب امارات کی ریاستوں دبئی، شارجہ، ابوظہبی، راس الخیمہ اور عجمان میں موسلادھار بارشوں سے نشیبی علاقوں میں سیلابی صورت حال پیدا ہوگئی۔ بارشوں کے بعد ندی نالے بپھرنے سے دبئی سے شارجہ جانے والی بس سروس مزید پڑھیں

غذائی قلت سے انتقال کرنے والے بچوں کی تعداد 23 ہو گئی

ویب ڈیسک: غزہ میں اسرائیلی افواج گولہ بارود کے استعمال کے ساتھ ساتھ علاقے کا محاصرہ کر کے فلسطینیوں کی نسل کشی کا مرتکب ہو رہا ہے۔ اسرائیلی بمباری سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 20 فلسطینی شہید جبکہ غذائی مزید پڑھیں

غزہ، اسرائیلی وحشیانہ کارروائیاں جاری، مزید 82 فلسطینی شہید

ویب ڈیسک: غزہ میں اسرائیلی وحشیانہ کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 82 فلسطینی شہید کر دیئے گئے جبکہ لاتعداد زخمی ہو گئے ہیں۔ اس حوالے سے فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ گزشتہ مزید پڑھیں

5فلسطینی شہید

غزہ میں فضاسے گرائی جانے والی امداد کی زد میں آ کر5فلسطینی شہید

ویب ڈیسک: فلسطین کے محصور علاقے غزہ میں فضا سے گرائی جانے والی امداد کی زد میں آکر 5 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق ہوائی جہاز سے گرائی جانے والی امداد شمالی غزہ کے علاقے شیخ رضوان میں مزید پڑھیں

سعودی، تھری ڈی ٹیکنالوجی کے ذریعے دنیا کی پہلی مسجد کی تعمیر مکمل

ویب ڈیسک: سعودی عرب کے شہر جدہ میں تھری ڈی ٹیکنالوجی کے ذریعے دنیا کی پہلی مسجد کی تعمیر مکمل کر لی گئی ہے۔ جدہ کے شمالی علاقے میں الجوھرہ ہاؤسنگ پروجیکٹ میں تعمیر اپنی نوعیت کی پہلی مسجد کا مزید پڑھیں

سعودی عرب میں یکم رمضان المبارک پیر 11 مارچ کو ہونے کا امکان

ویب ڈیسک: سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں قائم فلکیاتی علوم کے ادارے کے سربراہ شرف السفیانی نے کہا ہے کہ فلکی حساب سے یکم رمضان المبارک پیر 11 مارچ کو ہوگا۔ ماہر فلکیات شرف السفیانی کا مزید کہنا تھا مزید پڑھیں

سویڈن کی نیٹو میں باضابطہ شمولیت، تنظیم کا 32 واں رکن ملک بن گیا

ویب ڈیسک: سویڈن کی نیٹو میں باضابطہ شمولیت سے تنظیم کے رکن ممالک کی تعداد 32 ہو گئی۔ نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائیزیشن (نیٹو) میں سویڈن کی شمولیت کے حوالے سے متعلق حتمی کارروائی روس یوکرین کی جنگ کے دوران عمل مزید پڑھیں

اسرائیل کی مقبوضہ فلسطین میں رہائشی یونٹ کے قیام کی منظوری

ویب ڈیسک: یہودی آباد کاری کی جانب سے اسرائیل کی پیش قدمی جاری، مقبوضہ فلسطین کے علاقے غزہ میں یہودی آبادکاروں کے لیے 3500 رہائشی یونٹ قائم کرنے کی منظوری دیدی گئی۔ ذرئع کے مطابق فلسطینی علاقوں میں غیرقانونی یہودی مزید پڑھیں

ہماری شرائط واضح، اسرائیل تاخیری حربے آزما رہا ہے، حماس

ویب ڈیسک: حماس اور اسرائیل کے مابین رمضان سے قبل مکمل جنگ بندی کیلئے مصر میں مذاکرات میں تاحال کوئی نتیجہ نہ نکل سکا کیونکہ اسرائیل تاخیری حربے آزما رہا ہے۔ دوسری جانب رمضان سے قبل مصر میں جنگ بندی مزید پڑھیں

غزہ ، اسرائیلی افواج کی بربریت عروج پر، مزید 86 فلسطینی شہید

ویب ڈیسک: اسرائیلی افواج کی غزہ میں وحشیانہ کارروائیاں تواتر کے ساتھ جاری ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صیہونی بمباری کے باعث مزید 86 فلسطینی شہید جبکہ 113 سے زائد زخمی ہو گئے۔ یاد رہے کہ 7 اکتوبر سے مزید پڑھیں

پاک بھارت پرامن اور تعمیری تعلقات کے خواہاں ہیں، میتھیو ملر

ویب ڈیسک: امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے پاکستان اور بھارت کے درمیان پرامن اور تعمیری تعلقات کے خواہاں ہیں۔ انہوں نے پاکستان کے نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف کو نریندر مودی کی مبارکباد کا خیر مقدم مزید پڑھیں

مسجد الحرام میں افطاری معمولات منظم کرنے کیلئے پورٹل جاری

ویب ڈیسک: ماہ رمضان کے دوران مسجد الحرام میں افطاری کرنے کے خواہشمند مسلمانوں کی رجسٹریشن کیلئے پورٹل جاری کر دیا گیا۔ اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ سعودی حکومت نے پورٹل کا اجراء کر دیا ہے جس کے مزید پڑھیں

استنبول، اسرائیل کےلئے جاسوسی پر 7 افراد گرفتار

ویب ڈیسک: ترک پولیس نے اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد کو معلومات فراہمی کے الزام میں 7 افراد گرفتار کرکے ان کے قبضے سے بندوق اور الیکٹرانک آلات برآمد کرلئے۔ اس حوالے سے جاری رپورٹ میں ترک خفیہ ایجنسی ایم مزید پڑھیں

امریکہ کا انتخابات میں بے ضابطگیوں کی تحقیقات کا مطالبہ

ویب ڈیسک: پاکستان میں ہونے والے انتخابات میں بے ضابطگیوں کے حوالے سے امریکہ نے ایک بار پھر مکمل تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا اس حوالے سے کہناہے کہ نئی حکومت کے ساتھ کام کرنے مزید پڑھیں

فیس بک، انسٹاگرام

دنیا بھر میں فیس بک اور انسٹاگرام بحال ہونا شروع

ویب ڈیسک:پاکستان سمیت دنیا بھر میں میٹا کمپنی کی ویب سائٹ فیس بک اور انسٹاگرام اچانک بند ہوجانے کے بعد بحال ہونا شروع ہو گئے ہیں ۔ اطلاعات کے مطابق پاکستان سمیت دنیا بھر میں نامعلوم تکنیکی مسائل کی وجہ مزید پڑھیں

شہباز شریف کو وزیراعظم بننے پر نریندر مودی کی مبارکباد

ویب ڈیسک: شہباز شریف کو وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھالنے پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے مبارکباد دی۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے پیغام میں نریندر مودی نے کہا ہے کہ شہباز شریف کو حالیہ انتخابات میں کامیابی مزید پڑھیں

ایلون مسک پر سابق چیف ایگزیکٹوز کا مقدمہ، 128 ملین ڈالرز ہرجانے کا مطالبہ

ویب ڈیسک: سابق چیف ایگزیکٹوز ایکس کی جانب سے ایلون مسک پرمقدمہ درج کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ان اعلیٰ افسروں کا کہنا ہے کہ 2022ء میں ایلون مسک نے کمپنی کا اختیار سنبھالا تو وہ ملازمتوں سےمحروم ہوگئے۔ مزید پڑھیں