الجیریا:ہوائی جہاز گرکرتباہ،دو پائلٹ ہلاک

الجیریا کے صوبے Bouaghi کے ویران علاقے میں ایک ہوائی جہاز گرکرتباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں دو پائلٹ ہلاک ہوگئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں