انڈر 19عالمی کرکٹ کپ،نیوزی لینڈ نے ویسٹ انڈیز کو 2وکٹوں سے ہرا دیا

آئی سی سی انڈر 19عالمی کرکٹ کے میچ میں نیوزی لینڈ نے ویسٹ انڈیز کو 2وکٹوں سے ہرا دیا۔ویسٹ انڈیز کی ٹیم بیٹنگ کرتے ہوئے 47.5اوورز میں 238رنز پر آؤٹ ہوگئی۔نیوزی لینڈ نے مطلوبہ ہدف49.4اوور میں8وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں