انڈر 19 عالمی کرکٹ کپ:چوتھے کوارٹرفائنل میں آج پاکستان کامقابلہ افغانستان سے ہوگا

جنوبی افریقہ کے شہربینونی میں آئی سی سی انڈر19عالمی کرکٹ کپ کے چوتھے کوارٹرفائنل میں آج (جمعہ) پاکستان کامقابلہ افغانستان سے ہوگا۔

دوسرے میچ میں انگلینڈ کی ٹیم زمبابوے کے خلاف کھیلے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں