انڈر 19 عالمی کپ کرکٹ:آج تین میچ کھیلے جائیں گے

انیس سال سے کم عمرکھلاڑیوں کے آئی سی سی عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں آج (ہفتہ) جنوبی افریقہ کے شہرپوچیف سٹروم میں تین میچ کھیلے جائیں گے۔

پانچویں پوزیشن کیلئے جنوبی افریقہ اورویسٹ انڈیزمدمقابل ہوں گے، تیرہویں پوزیشن کے لئے کینیڈا اورمتحدہ عرب امارات جبکہ پندرہویں پوزیشن کیلئے جاپان اورنائیجیریاکے درمیان مقابلہ ہوگا۔