انڈر 19 عالمی کرکٹ کپ میں آج دو میچ کھیلے جائیں گے

جنوبی افریقہ میں جاری انیس سال سے کم عمر کھلاڑیوں کے آئی سی سی عالمی کپ میں آج (اتوار) Potchefstroom اور Kimberley میں دو میچ کھیلے جائیںگے۔

پانچویں پوزیشن کیلئے افغانستان کا مقابلہ آسٹریلیا سے اور گیاہوریں پوزیشن کیلئے سکاٹ لینڈ اور زمبابوے مدمقابل ہونگے۔