انڈر19ورلڈ کپ:آج جنوبی افریقہ، افغانستان ساتویں پوزیشن کیلئے مد مقابل ہونگے

انیس سال سے کم عمرکھلاڑیوں کے عالمی کپ میں ساتویں پوزیشن کے لئے میچ آج جنوبی افریقہ اورافغانستان کے درمیان بینونی میں کھیلاجائے گا۔

میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دوپہرایک بجے شروع ہوگا۔