وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان کوصوبے میں سیکورٹی پر بریفنگ

پشاور: وزیر اعلی کو صوبے میں سیکورٹی پر بریفنگ ، محکمہ پولیس1لاکھ 9ہزار پولیس افسران پر مشتمل ہے بریفنگ. گزشتہ 5 سال میں صوبے میں جرائم میں کمی ہوئی، لینڈ مافیا کیخلاف کارروائی کرکے 11 بڑے لینڈ مافیا کو گرفتار کیا،3 ہزار سے زائد افسران کو غفلت پر سزا دی گئی،ضم ضلاع میں ڈی آر سی کو فعل کیا گیا، بریفنگ

بچوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات کے لیے بھی اقدامات اٹھائے ہے، ای پولیسنگ میں ای زوزنمانچہ اور ای آئی ایف آر پائلٹ کےطور پرشروع کیا، 76ہزار سے زائد پولیس اہلکاروں اور افسروں کو ای پولیسنگ کے تحت ڈجیٹلائز کیا گیا ہے،بریفنگ