خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس بلانے کے لئے ریکوزیشن جمع

پشاور:ریکوزیشن عوامی نیشنل پارٹی کی جانب سے جمع کرائی گئی
ریکوزیشن میں 15 نکاتی ایجنڈا شامل کیا گیا ہے۔
بجلی کا خالص منافع، کاشتکاروں کو درپیش مشکلات،بجلی کی قیمتؤں میں اضافہ شامل, نئے اضلاع میں ترقیاتی عمل اور درپیش مسائل بھی شامل , ریکوزیشن میں یونیورسٹیوں کو مالی طورپر دیوالیہ سمیت ٹیوب ویلوں کوشمسی توانائی پرمنتقل کرنا شامل, صوبے میں مالی طورپر دیوالیہ سمیت ٹیوب ویلوں کوشمسی تونائی پر منتقل کرنا شامل, ریکوزیشن میں بی آر ٹی منصوبے پر تفصیلی بحث بھی شامل
ایجنڈے میں آٹے بحران،مہنگائی،آڈیٹرجنرل کی رپورٹ،شامل