پاکستان بنگلہ دیش کیخلاف اپنی پہلی اننگز کا کھیل آج پھر شروع کریگا

راولپنڈی کرکٹ ٹیسٹ کے تیسرے دن پاکستان بنگلہ دیش کے خلاف اپنے کل (ہفتہ) کے سکور342 رنز 3 کھلاڑی آئوٹ سے اپنی پہلی اننگز کا کھیل آج (اتوار) پھر شروع کریگا۔