فاسٹ بالر نسیم شاہ نے ہیٹرک کرنے والے دنیا کے سب سے کم عمر بالر بننے کا اعزاز اپنے نام کر لیا

راولپنڈی : شاہینوں نے پنڈی ٹیسٹ میں بنگال ٹائیگرز کو ایک اننگ اور 44 رنز سے شکست دے دی ۔ پنڈی ٹیسٹ میں دیر سے تعلق رکھنے والے فاسٹ بالر نسیم شاہ نے ہیٹرک کر کے ہیٹرک کرنے والے دنیا کے سب سے کم عمر بالر بننے کا اعزاز اپنے نام کر لیا ۔