451320 29894980 1

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کا عوام سے براہ راست رابطے

پشاور: پٹوار خانوں اور پولیس سٹیشنوں میں جانے والی عوام سے ٹیلیفونک رابطہ
سہولیات کے بارے میں ٹیلی فون کے ذریعے معلومات حاصل کی جا رہی ہیں وزیر اعلیٰ کرپشن اور غیر ضروری تاخیر کے بارے عوام سے معلومات حاصل کر رہے ہیں، عوام کو تسلی بخش خدمات نہ فراہم کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی

مزید پڑھیں:  پرویز خٹک پیپلز پارٹی میں شمولیت کیلئے پر تولنے لگے