اسلام آباد : چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی مستعفی ہو گئے

اسلام آبادشبر زیدی نے زاتی وجوہات کی بنا پر استعفی دے دیا ،انہوں نے کہا کہ میں بیمار ہوں مزید کام جاری نہیں رکھ سکتا ، ڈاکٹر نے آرام کا مشورہ دیا ہے ،وزیر اعظم سے بات ہو گئی ہے ، میں عہدہ کا چارج مزید نہیں رکھ سکوں گا ،درخواست کی ہے کہ چیئرمین ایف بی آر کیلئے نیا نام تلاش کر لیں