بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام سکینڈل

پشاور:ایف ائی اے نےخیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے 34 افسران کی بیگمات طلب

گریڈ 17 سے 20 تک کے افسران کی بیگمات طلب کی گئی ہے جن کے نام پربینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے رقم حاصل کی گئی،یف ائی آئی نے پہلے ہی سکینڈل میں ملوث افسران کو طلب کر کے بیانات قلم بند کئے ہیں۔ایف ائی اے کی ٹیم تحقیقات مکمل کرکہ رپورٹ ڈی جی ایف ائی کو پیش کرے گی۔بیگمات طلب کرنے پر بعض افسران کا شدید احتجاج۔