سیٹزن لاسز کمپنسیشن پروگرام,جنوبی وزیرستان کیلئے مز ید1 1ملین روپے جا ری کر دیے۔

پشاور: ۔ڈی جی پی ڈی ایم اے نے ڈی سی جنو بی وزیرستان کو امدادی چیکس سپرد کردیئے۔ پی ڈی ایم اے

پشاور: ۔9 ان ٹچ گاؤں میں سر وے کا عمل شروع کر دیا گیا۔پی ڈی ایم اے

پشاور: چھ خصو صی ٹیمیں تشکیل دی گئی جس میں 2 مانٹرنگ ٹیمیں خصوصی طور پر شا مل کی گئی ہیں۔ ڈی جی، پی ڈی ایم اے

پشاور: صو با ئی حکومت کی جانب سے خصو صی طور پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنو بی وزیرستان بھی تعینات کر دیے گئے۔