111111

ہم سی پیک منصوبے سے بھرپور استفادہ حاصل کرنے کے لیے کوشاں ہیں۔محمود خان

وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان سے چیرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم کی ملاقات ، خیبرپختونخوا میں سی پیک منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا، وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا کہ ہم صوبے کو صنعتی اور سیاحتی مرکز بنانے کے لیے کوشاں ہیں،پشاور تا ڈی ائی خان موٹروے، شندور روٹ اور سوات موٹروے فیز 2 سے صوبے میں سرمایہ کاری کو فروغ ملے گی،وزیر اعلیٰ نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ ہمارا صوبہ معاشی طور پر خودکفیل ہو

مزید پڑھیں:  افغانستان سے دراندازی کی کوشش ناکام، 7دہشت گرد ہلاک