احتساب عدالت،اسحق ڈاراثاثہ جات کیس کی سماعت

احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کیس کی سماعت کی۔نیب تفتیشی افسر نادر عباس عدالت میں پیش۔

ملزم سعید احمد خان بیماری کے باعث عدالت پیش نہ ہوئے ۔سعید احمد خان کی عدالتی حاضری سے استشنی کی درخواست منظور ۔نیب تفتیشی افسر کے بیان پرچجرح مکمل نہ ہو سکی ۔کیس کی سماعت 24فروری تک ملتوی۔