ڈیرن سیمی پاکستان سپر لیگ کھیلنے پاکستان پہنچ گئے

کراچی: پاکستان آکر خوشی محسوس ہورہی ہے ، ڈیرن سیمی کی کراچی ائیرپورٹ پر گفتگو۔

مداحوں کی کراچی ائیرپورٹ پر ڈیرن سیمی کے ساتھ سلفیاں اور تصاویرلی۔ ڈیرن سیمی پی ایس ایل فائیو کے لیے پاکستان پہنچنے والے پہلے غیر ملکی کرکٹر ہے۔ پشاور زلمی پی ایس ایل فائیو کے لیے اپنی تیاریوں کا آغاز چودہ فروری سے کراچی میں کرے گی۔