WhatsApp Image 2020 02 12 at 7.31.28 PM

خیبر پختونخوا گیمز کے پہلے مرحلے کا آغاز

نوشہرہ: انڈر21 گیمز 2020 کے پہلے مرحلے (تحصیل لیول) کا آغاز آج ضلع نوشہرہ سےہوا. وزیر اعلی خیبر پختونخوا نے تمام کھلاڑیوں اور آفیشلز کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعلی نے مزید کہا کہ صوبہ میں کھیلوں کی ترقی کیلئے انڈر 21 گیمز اہمیت کی حامل ہے۔ انڈر 21 گیمز سے ٹیلنٹ سامنے آئیگا اور ملک کو چیمپئنز دینگے۔ وزیر اعلی خیبر پختونخوا
انڈر 21 گیمزمیں قبائلی اضلاع سمیت صوبے کے تمام اضلاع کی ٹیمز شامل ہونگی۔ ان مقابلوں میں 20 ہزار سے زائد کھلاڑی اپنی مہارت کا مظاہرہ کرینگے۔

مزید پڑھیں:  پشاور، حکومتی احکامات نظر انداز، روٹی کی پرانی قیمتیں برقرار، ضلعی انتظامیہ متحرک