maxresdefault 2

سیف علی خان کی جوانی جان من سعودی عرب میں ریلیز ہوگی

ممبئی : ہندوستانی شائقین فلم کا جیتنے کے بعد سیف علی خان کی نئی فلم جوانی جان من اب سعودی عرب میں بڑے اسکرین پر پیش کی جائے گی۔ مشرق وسطیٰ میں اس فلم کو جمعرات کے دن ریلیز کیا جارہا ہے۔ فلم کے معاون پروڈیوسر جئے شیوکرمانی نے کہا کہ تمام علاقوں میں فلم کو پسند کیا گیا ہے۔ سعودی مارکٹ میں بھی یہ فلم 

مزید پڑھیں:  چین کے 20 ہزار سینیما گھروں میں 12ویں فیل ریلیز کرنے کا فیصلہ