birds of prey

”بیڈ بوائز“ کا راج ختم ”برڈز آف پرے“ پہلے نمبر پر

نیویارک: فلم ”برڈز آف پرے‘ ‘نے امریکن باکس آفس پر بیڈ بوائز کا راج ختم کر دیا ہے۔ سپر ہیرو مووی ”برڈز آف پرے“ نے ریلیز کے 3 دنوں میں 3 کروڑ 33 لاکھ ڈالر تو کمالیے۔ لیکن حالیہ برسوں کے دوران کسی سپر ہیرو مووی کے لیے یہ آمدنی سب سے کم ہے۔فلم ’بیڈ بوائز فار لائف‘ اس ویک اینڈ پر ایک کروڑ 20 لاکھ ڈالر کمائی کے ساتھ باکس آفس پر دوسرے نمبر پر چلی گئی۔ یہ فلم پچھلے تین ہفتوں سے پہلے نمبر پر تھی۔جنگ عظیم اول سے متعلق فلم 1917 نے اس ویک اینڈ پر 90 لاکھ ڈالر کمائے اور تیسرے نمبر پر رہی۔

مزید پڑھیں:  پاکستان سمیت دنیا بھر میں تھیٹر کا عالمی دن