WhatsApp Image 2020 02 17 at 1.34.00 PM

اسلام آباد افغان ریفیوجی سمٹ مکالمہ

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گونتریس افغان ریفیوجی سمٹ مکالمہ کے دوران کہنا تھا کہ

افغان مسئلے کا حل سیاسی ہے اور قیام امن ہے، بینالاقوامی برادری کو کھل کر افغان امن کی حمایت کرنی چاہیے. افغان امن مخالف عناصر کو شکست دینا ہوگی .افغانستان میں مہاجرین کی واپسی کے لیے سازگار معاشی، سیاسی اور معاشرتی ماحول پیدا کرنا ہو گا

مزید پڑھیں:  جنگ بندی قرارداد کےبعد اسرائیلی بربریت میں تیزی،مزید26افرادشہید

پینل مکالمہ شاہ محمود قریشی: ہم افغان مہاجرین کی باعزت واپسی کے خواہاں ہیں، افغان مہاجرین کی مرحلہ وار واپسی چاہتے ہیں. افغان مہاجرین کی واپسی کا روڈ میپ طے ہونا چاہیے.

پینل مکالمہ میں زالمے خلیل زاد کا کہنا تھا کے پاکستان نے خلوص دل سے افغان مہاجرین کی میزبانی کی.افغان امن عمل میں مشکلات کے باوجود پیش رفت ہوئی ہے. افغان مسئلے کا کوئی فوجی حل نہیں.طالبان نے سیکورٹی معاملات پر یقین دہانیاں کرائی ہیں.افغان امن کے لیے پاکستان اور افغانستان کو رابطے بڑھانے ہوں گے.افغان پاکستان اقتصادی تعاون سے افغان امن کی نئی راہیں کھلیں گی.

مزید پڑھیں:  ججزکے خط کا معاملہ، وزیراعظم کی چیف جسٹس سے ملاقات