ڈیرہ: دھماکہ میں شہید ریاض کی نماز جنازہ پولیس لائن میں ادا کردی گئی

ڈیرہ :نماز جنازہ میں آرمی آفیسران کے علاوہ آر پی او محمد امتیاز شاہ،ڈی پی او واحد محمود سمیت تمام مکاتب فکر کے لوگوں نے شرکت کی، میت آبائی گاوں روانہ کر دی گئی