bf598a40227b3a0d32e134cc8009c188 XL

ڈیرہ: تحصیل کلاچی میں پولیس موبائل پر بم دھماکہ

ڈیرہ اسماعیل خان: پولیس موبائل پر سٹر ک کے کنارے نصب شدہ بم پھٹ گیا ،تفصیلات کے مطابق دھماکہ مڈی یوسی کےقریب ہوا۔ ۔پولیو ٹیموں کی سیکورٹی کےلئے جوانوں کو پہنچایا جارہا تھا ۔ دھماکہ میں ایک ھیڈ کانسٹیبل شہید جبکہ دو اہلکار زخمی ہو ئے، شہید ہونے والے کا نام ریاض جبکہ زخمی ہونے والوں میں شکیل اور عطاء اللہ شامل ہے ،پولیس ۔

مزید پڑھیں:  آپریشن رجیم میں سعودی عرب کا کردار نہیں تھا، عمران خان

سیکورٹی فورسز موقع پر پہنچ گئی ۔ دھماکہ کی نوعیت معلوم کی جارہی ہے۔ دھماکہ نصب شدہ بم کا تھا ۔ علاقہ کو امدورفت کے لئے بند کر دیا ھے۔ سیکورٹی فورسز نے وسیع پیمانے پر سرچ اپریشن شروع کر دیا ھے

مزید پڑھیں:  پشاورکی جامعات میں وی سیز تعیناتی کا مسئلہ حل کررہے ہیں، صوبائی وزیر مینا خان