خیبر پختونخوا کی پولیس دلیرانہ پولیس ہے-

مردان: آئی جی پی کے پی ڈاکٹر ثناء اللہ عباسی کا مردان دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو خیبرپختونخوا کے عوام بنیادی حقوق کی تخفظ جانتے ہیں۔ مردان۔خیبرپختونخوا کی پولیس دلیرانہ پولیس ہے۔مجھے فخر ہے کہ کے پی پولیس کی قیادت کر رہا ہوں۔خواتین اور بچوں کی تخفظ ہماری ترجیخات میں شامل ہے.

آئی جی پی کا کہنا تھا پولیس ایکٹ کا قانون بہترین قانون ہے، رول آف لاء کا نفاظ ضروری ہے۔تھانوں کی سطح پر ڈی آر سی میں خواتین کو نمائندگی دی جائے گی –