خیبر پختونخوا کے بعض اضلاع میں بارشوں کا سلسلہ آج شام سے شروع ہو نےکا امکان

محکمہ موسمیات : بارشوں کا سلسلہ جمعرات تک جاری رہنے کا امکان۔پی ڈی ایم اے نے ضلعی انتظامیہ کو مراسلہ جاری کر دیا۔ تیز بارشوں/برفباری اور ژالہ باری کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات اٹھانے کی ہدایات.سیاح دوران سفر احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔پی ڈی ایم اے کا ایمر جنسی آپریشن سنٹر مکمل فعال ہے۔ عوام کسی بھی نا خوشگوار واقعے کی اطلاع ھیلپ لائن 1700پر دیں ڈی جی، پی ڈی ایم اے.