533302 83024266

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتانوں کی پریس کانفرنس

کراچی : کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتانوں کی پریس کانفرنس.پی ایس ایل میں اچھا پرفارم کرنے کی کوشش کروں گا.عوام کی طرف سے پی ایس ایل ٹیموں کی سپورٹ خوش آئند ہے.کوشش ہو گی کہ درست کمبی نیشن کے ساتھ کھیلیں. پی ایس ایل کےتمام میچز پاکستان میں ہونے سے دنیا میں اچھا پیغام جائے گا.ٹائیٹل کا دفاع کرنے کی کوشش کریں گے.شائقین کو بہترین کرکٹ دیکھنے کو ملے گی سرفراز احمد.

مزید پڑھیں:  رولنٹ اولٹمنز قومی ہاکی ٹیم کے کوچ مقرر، 22 اپریل سے کیمپ جوائن کرینگے

پی ایس ایل مین انٹرنیشنل کرکٹرز کے ساتھ کھیلنا آسان ہوگا. انٹرنیشنل کرکٹ آنے سے عوام میں کافی جوش و خروش ہے.بطور کپتان ٹیم کیلئے بہتر کارکردگی کی کوشش کروں گا.ڈیل ا سٹین تیسرے میچ میں ٹیم کو جوائن کریں گے شاداب خان

مزید پڑھیں:  پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹی 20 سیریز پر خطرات منڈلانے لگے