وزیر اعلی خیبر پختونخوا کا ننھی تائیواکوانڈو چیمپئن عائشہ آیاز سے کیا گیا وعدہ پورا کردیا

پشاور : سپورٹس حکام نے عائشہ آیاز کو تائیوکوانڈو میٹ اور کٹ مہیا کردیا۔ وزیر اعلی خیبر پختونخوا اس سے قبل عائشہ آیاز کو انٹر نیشنل سٹینڈرڈ پر ٹریننگ اور سہولیات فراہم کرنے کے احکامات جاری کر چکے ہے۔ ننھی چیمپئن وزیر اعلی خیبر پختونخوا کی میٹ اور کٹ مہیا کرنے پر مشکور.