FATA map

فاٹا مرجر کے بعد پہلی بار ضلعی عدالت باجوڑ نے جرم ثابت ہونے پر قتل کے مجرم کو عمر قید اور دس لاکھ جرمانے کی سزا سنا دی گئی۔

پشاور: ۔فیصلہ ضلع باجوڑ کے ایڈیشنل سیشن جج میاں ذاہد اللہ نے سنایا۔عدالت نے محمد سلام کو عمر قید اور دس لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی – مجرم نے اپنے بھائی کو قتل کیا تھا، مجرم محمد سلام لیویز میں تھا اور  2014 میں اپنے بھائی کو قتل کیا تھا۔ مجرم کے خلاف اس کے والد نے کمپلین کیا تھا، مجرم نے عدالت میں قتل کا اعتراف کیا تھا کہ اس نے بھائی کو سیلف ڈیفنس میں مارا تھا-

مزید پڑھیں:  حلف برداری، حکومت جلد از جلد اسمبلی اجلاس بلائے، ڈاکٹر عباد اللہ