عوامی نیشنل پارٹی کے وفد کی مولانا فضل الرحمن کی رہائشگاہ آمد

اسلام آباد: تفصیلات کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کے وفد کی مولانا فضل الرحمن کی رہائشگاہ آمد ، اے این پی کے وفد کی جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے ملاقات شروع ، اے این پی کے وفد میں میاں افتخار، ذاہد خان ، امیر حیدر ہوتی ، منظور خان شامل .اے این پی کے وفد نے مولانا فضل الرحمن کو دس مارچ کے پروگرام میں شرکت کی دعوت دی.