پشاور ہائی کورٹ کے سامنے فائرنگ سے ایک شخص کو قتل کر دیا گیا-

پشاور: تفصیلات کے مطابق نامعلوم افراد نے پشاور ہائی کورٹ کے سامنے فائرنگ کرکے روڈ پر ایک شخص کو قتل کردیا، پولیس جائے  وقوعہ  پر پہنچ گئی – اور ملزم کو گرفتا ر کر لیا-  قتل میں ملوث ملزم  فائرنگ کے بعد گرفتار،  ملزم کا نام ملک صدام ہے. جبکہ  مقتول کا نام ابراراللہ ہے مقتول ابراراللہ بخشو پل کے رہائشی ہیں