ca128516 7dad 444f aa42 51d14dec0f82 4x3 690x515

امریکا اور سعودی عرب کی مشترکہ بحری مشقیں شروع

سعودی عرب اور امریکا کی نیول فورسز کے اشتراک سے خلیج عرب میں مشترکہ مشقیں’میرین ڈیفنڈر’ کا کل اتوار کے روز سے آغاز ہوگیا ہے۔ سعودی عرب کی شاہی بحری افواج کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل فہد بن عبد اللہ الغفیلی اور امریکی سینٹرل کمانڈ میں پانچویں میرین فلیٹ کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل جیمز ملوئی نے مشرقی فلٹ میں کنگ عبد العزیز بحری اڈے پر مشترکہ سمندری مشقوں "میرین ڈیفنڈر” کا افتتاح کیا۔ اس مشق کے دوران سعودی رائل بحریہ کے کمانڈر اسٹاف لیفٹیننٹ کرنل فہد الغفیلی امریکی پٹرولنگ کشتی پر(ایم کے وی آئی) کے ساتھ پانچویں فلیٹ کمانڈر جیمز ملوی کے ساتھ تشریف لائے۔انہیں مشقوں کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

مزید پڑھیں:  دہشت گردی کا منبع افغانستان میں ہے، خواجہ آصف