img 1552905746

پشاور ہائی کورٹ کے سامنے فائرنگ سے ایک شخص کو قتل کر دیا گیا-

پشاور: تفصیلات کے مطابق نامعلوم افراد نے پشاور ہائی کورٹ کے سامنے فائرنگ کرکے روڈ پر ایک شخص کو قتل کردیا، پولیس جائے  وقوعہ  پر پہنچ گئی – اور ملزم کو گرفتا ر کر لیا-

مزید پڑھیں:  اصل دہشت گرد کچے کے ڈاکو کو اسلحہ فراہم کرنے والے ہیں، بیرسٹر سیف
 قتل میں ملوث ملزم  فائرنگ کے بعد گرفتار،  ملزم کا نام ملک صدام ہے. جبکہ  مقتول کا نام ابراراللہ ہے مقتول ابراراللہ بخشو پل کے رہائشی ہیں
مزید پڑھیں:  سونے کی فی تولہ قیمت میں 7 ہزار 800 روپے کی بڑی کمی