وزیر اعلیٰ محمود خان کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے صوبائی کابینہ کے سپیشل پولیس فورس کی فی الفور ریگولرائزیشن کی منظوری دے دی. وزیر اعلیٰ کا سپیشل پولیس فورس کو پینشن اور دیگر مراعات فراہم کرنے کی ہدایت دی. صوبائی کابینہ نے چائلڈ پروٹیکشن کورٹس کے قیام کی منظوری دے دی، صوبے بھر میں 07 چائلڈ پروٹیکشن کورٹس قائم کی جائیں گی، مذکورہ عدالتیں جوینائل جسٹس سسٹم ایکٹ 2018 اور چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر ایکٹ 2010 کے تحت کام کریں گی،