ترکی یورپ کے سب سے بڑے فٹ بال ایونٹ کی میزبانی کرے گا

ترکی : تفصیلات کے مطابق استنبول یورپ کے سب سے بڑا فٹ بال ایونٹ کی میزبانی کرے گا۔ 30 مئی 2020 کو یہاں چیمپئنز لیگ کا فائنل کھیلا جائے گا۔ فائنل میں سیالکوٹ کی بنی فٹ بال استعمال کی جائے گی.