وزیر قانون پنجاب بشارت راجہ کی نااہلی کیس کی سماعت

اسلام آباد:الیکشن کمیشن میں وزیر قانون پنجاب بشارت راجہ کی نااہلی کیس کی سماعت چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں پانچ رکنی الیکشن کمیشن کی سماعت وزیر قانون پنجاب بشارت راجہ کے معاون وکیل الیکشن کمیشن میں پیش بشارت راجہ کے مرکزی وکیل بیمار ہیں کچھ وقت دیا جائے،معاون وکیل یہ مسلسل چوتھی بار ہورہا ہے جواب جمع نہیں کرایا جارہا ، درخواست گذارالیکشن کمیشن نے بشارت راجہ کو جواب جمع کرانے کی آخری مہلت دیدی بشارت راجہ 5 مارچ کو جواب جمع کرائیں،الیکشن کمیشن الیکشن کمیشن نے کیس کی سماعت 5 مارچ تک ملتوی کردی آئین پاکستان و الیکشن کے قوانین کو پامال کرنے والا نااہل شخص پنجاب کا وزیر قانون بنا بیٹھا ہے،سیمل راجہ درخواستگزاروزیر قانون پنجاب بشارت راجہ کے خلاف سابق ایم پی اے سیمل راجہ نے درخواست دائر کر رکھی ہے