وی سی آفس اسلامیہ کالج کے باہر احتجاج جاری

پشاور : وی سی کے دفتر کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات، احتجاج میں  جامعہ پشاور،  ایگری کلچر اور  انجینرنگ یونیورسٹی کے اساتذہ شامل ، وی سی کے ہٹانے اور ایف آئی آر درج ہونے تک احتجاج جاری رہے گا ۔  طلبہ و طالبات بھی اساتذہ کے ساتھ احتجاج میں شریک ۔ گذشتہ روز پولیس کی جانب سے اساتذہ پر تشدد کیا گیا تھا