ادلب میں ترک فوج پر روسی اور اسدی فوج کا بڑا حملہ

ادلب: ادلب سیف زون میں روسی اور اسدی فوج کے حملے میں شہید ہونے والے ترک فوجیوں کی تعداد 29 ہو گئی۔ 36 فوجی زخمی ہیں۔