خیبرپختونخوا میں سرکاری سطح پر وٹس ایپ شیرنگ پر پابندی

پشاور: تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا میں سرکاری سطح پر وٹس ایپ کے زریعے اعلامیہ اور معلومات شیر کرنے پابندی عائد. وفاقی محکمہ انفارمیشن اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن کی جانب سے کے پی کو مراسلہ موصول. صوبائی محکمہ انتظامیہ نے تمام متعلقہ محکموں کو مراسلہ ارسال کردیا. ہنگامی بنیادوں پر وٹس ایپ کی پابندی پر عمل درامد کیا جائے، مراسلہ.