WhatsApp Image 2020 02 28 at 5.36.55 PM

جسٹس محمد قاسم خان چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ تعینات

اسلام آباد: صدر پاکستان نے جسٹس محمد قاسم خان کی چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ تقرری کی منظوری دے دی. وزارت قانون نے صدر پاکستان کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کر دیا.
جسٹس محمد قاسم خان 19 مارچ کو چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا حلف اٹھائیں گے،جوڈیشل کمیشن نے جسٹس قاسم خان کی بطور چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ تقرری کی سفارش کی تھیں.

مزید پڑھیں:  گاڑیوں پر مخصوص سٹکر کا فیصلہ مسترد، جمرود کے ٹیکسی ڈرائیورز کا احتجاج