RTS33JD2 1

پاکستان میں کرونا وائرس کی تشخیص کا معاملہ

اسلام آباد،کرونا وائرس سے بچا کے لیے سول ایوی ایشن اتھارٹی کا اہم اقدام ا،سلام آباد ایئرپورٹ کے انٹرنیشنل ایرائیول پر جدید تھرمل سکینر نصب کردیا گیا،آٹو میٹک تھرمل سکینر کرونا وائرس کی تشخیص کے لیے لگایا گیا ہے ،جدید تھرمل سکینر خود کار طریقے سے بخار اور فلو کو چیک کرتا ہے ،جدید تھرمل سکینر سے کم وقت میں زیادہ مسافروں کی سکینگ کی جاسکے گی ،سکینر 100فیصد درستگی کے ساتھ کرونا کے مشتبہ مریضوں کو ڈیٹیکٹ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے

مزید پڑھیں:  چیف جسٹس کی زیر صدارت فل کورٹ اجلاس،ججز کے خط پرغور