پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی کی اسلام آباد میں لانگ ڈرائیو

اسلام آباد: ڈیرن سیمی نے جاوید آفریدی کے ہمراہ اسلام آباد کی سڑکوں پر خود ڈرائیونگ کی، ڈیرن سیمی دل دل پاکستان جان جان پاکستان بھی گنگتاتے رہے، پاکستان میں پی ایس ایل کا بھرپور لطف اٹھارہا ہوں ڈیرن سیمی کا کہنا. اسلام آباد کی خوبصورتی نے بہت متاثر کیا ہے، ڈیرن سیمی